ابنا: اخبار کے مطابق اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سابق سربراہ مئیر ڈاگان نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پرحملہ کی باتیں احمقانہ ہیں فوجی کارروائی کے ذریعہ متعلقہ اہداف تک نہیں پہنچ سکتے اور ایران پر حملے کے نتیجے میں پورے علاقہ میں جنگ شعلہ ور ہوجائےگی۔
اخبار کے مطابق جب اسرائيل کے پاس 400 ایٹم بم موجود ہیں تو اسے کونسا خطرہ لاحق ہے اخبـار کےمطابق اسرائيل کو ایران کی طرف سے یورینیم افزودہ کرنے پر تشویش ہے جبکہ ایران کی تمام ایٹمی سرگرمیاں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی نگرانی میں ہیں۔
.......
/169